29.4 C
Islamabad
اتوار, مئی 18, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ...

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے خطے کی حالیہ پیش رفت اور پاک۔ ترکیہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون بڑھانے اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598230

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں