- Advertisement -
لاہور۔19مئی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام تین روزہ 12ویں بین الاقوامی کانفرنس آن ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب 20 مئی بروز منگل صبح فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، محققین، ماہرین تعلیم، پروفیشنلز، پریکٹشنرز و دیگر شرکت کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598843
- Advertisement -