28.2 C
Islamabad
اتوار, مئی 25, 2025
ہومعلاقائی خبریںجامعہ کراچی،پروفیسرڈاکٹراختربلوچ کی یاد میں تعزیتی اجلاس27 مئی کو ہوگا

جامعہ کراچی،پروفیسرڈاکٹراختربلوچ کی یاد میں تعزیتی اجلاس27 مئی کو ہوگا

- Advertisement -

کراچی۔ 23 مئی (اے پی پی):جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے سابق استاد،شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن جامعہ کراچی کے سابق چیئرمین اور

بینظیربھٹوشہید یونیورسٹی لیاری کے سابق وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اختر بلوچ کی یادمیں تعزیتی اجلاس بروز منگل27 مئی کو صبح 11 بجےچائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600853

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں