37.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ سے پہلی پرواز، 142 عازمین حج جدہ ایئرپورٹ پہنچ گئے

برطانیہ سے پہلی پرواز، 142 عازمین حج جدہ ایئرپورٹ پہنچ گئے

- Advertisement -

جدہ۔25مئی (اے پی پی):برطانیہ سے 142عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سنیچر کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

ایس پی اے کے مطابق جدہ میں برطانوی قونصل جنرل، جدہ ایئرپورٹ، سرکاری اور آپریشنل اداروں کے حکام نے عازمین حج کا خیرمقدم کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601071

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں