27.1 C
Islamabad
جمعرات, مئی 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی سپریم کورٹ نے(کل) ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی

سعودی سپریم کورٹ نے(کل) ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی

- Advertisement -

ہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کردیریاض۔26مئی (اے پی پی):سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہکل( منگل )کی شام 29 ذو القعدہ کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ام القری کلینڈر کے مطابق منگل 29 اپریل 2025 کو ذو القعدہ کی پہلی تاریخ تھی تاہم اس اعتبار سے منگل 27 مئی 2025 کو ذو القعدہ کی 29 تاریخ ہوگی۔سپریم کورٹ سعودی عرب کے تمام مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مذکورہ تاریخ کی شام کو ذو الحجہ کا ہلال دیکھنے کی کوشش کریں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601270

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں