سیئول ۔29مئی (اے پی پی):جنوبی کوریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ تاس کےمطابق متعدد ذرائع ابلاغ نے جمعرات کو بتایا کہ جنوبی کوریا کی بحریہ کا ایک فوجی طیارہ شہر پوہانگ کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں 4 افراد سوار تھے تاہم ابھی تک کسی کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
جنوبی کوریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ

مزید خبریں