بلوچستان اسمبلی کابجٹ اجلاس 17جون بروز منگل کو ہوگا،بجٹ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیاجائیگا

کوئٹہ۔ 16 جون (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کابجٹ اجلاس 17جون بروز منگل کو ہوگا،بجٹ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیاجائیگا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا15واں اجلاس 17جون بروز منگل کو ہوگا۔اجلاس میں تلاوت کلام پاک کے بعد صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے سالانہ میزانیہ برائے مالی سال2025-26 اور ضمنی میزانیہ برائے سال 2024-25کوا …

کوئٹہ۔ 16 جون (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کابجٹ اجلاس 17جون بروز منگل کو ہوگا،بجٹ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیاجائیگا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا15واں اجلاس 17جون بروز منگل کو ہوگا۔اجلاس میں تلاوت کلام پاک کے بعد صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے سالانہ میزانیہ برائے مالی سال2025-26 اور ضمنی میزانیہ برائے سال 2024-25کوا یوان میں پیش کیاجائے گا۔