قاہرہ۔18جون (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے مصری میڈیا پروڈکشن سٹی (ای ایم پی سی) کے چیئرمین اور سی ای اوعبد الفتاح الجبالی سے بدھ کو قاہرہ میں ملاقات کی۔ مصر میں پاکستان کے سفارتخانے کی ایکس پر ایک پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے درمیان میڈیا تعاون اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سفیر عامر شوکت نےای ایم …
مصر میں پاکستانی سفیر عامر شوکت کی مصری میڈیا پروڈکشن سٹی کے چیئرمین اور سی ای اوعبد الفتاح الجبالی سے ملاقات

مزید خبریں
قاہرہ۔18جون (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے مصری میڈیا پروڈکشن سٹی (ای ایم پی سی) کے چیئرمین اور سی ای اوعبد الفتاح الجبالی سے بدھ کو قاہرہ میں ملاقات کی۔ مصر میں پاکستان کے سفارتخانے کی ایکس پر ایک پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے درمیان میڈیا تعاون اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سفیر عامر شوکت نےای ایم پی سی میں جدید ترین سٹوڈیوز اور پروڈکشن سہولیات کا بھی دورہ کیا اور بریفنگ حاصل کی۔








