22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سید خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ کی مولانا...

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سید خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ اور قمر زمان کائرہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر گئے جہاں پر انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں چودھری منظور اور زمرد خان بھی شریک تھے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ 2025 سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا ۔ملاقات میں ہارون محمود اورمفتی ابرار احمد بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں