شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 08جولائی (اے پی پی) شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک کے وسطی مغربی پیداواری علاقوں میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق بورڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 2.75 سینٹ بڑھ کر 4.05 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply