نیویارک ۔ 09جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔ اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اضافہ کی وجہ چین کو اس کی بہتر برآمدی رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.24 سینٹ (0.35 فیصد) بڑھ کر 68.59 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روئی کی کل 18178 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2111 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں