امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور یورو کی قدروں میں اضافہ، برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں کمی

کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور یورو کی قدروں میں تیری کا رجحان رہا تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 30 پیسے، 8 پیسے، 8 پیسے اور 21 پیسے کا اضافہ ہوگیا تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 44 …

کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور یورو کی قدروں میں تیری کا رجحان رہا تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 30 پیسے، 8 پیسے، 8 پیسے اور 21 پیسے کا اضافہ ہوگیا تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 44 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply