واشنگٹن ۔15جولائی (اے پی پی):امریکاکے خصوصی ایلچی برائے شام و لبنان تھامس بَرّاک نے کہا ہے کہ حزب اللہ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل سکتی ہے۔العربیہ اردو کے مطابق ترکیہ اور شام کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر ایک بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ لبنانی حکومت بدعنوان نہیں ،حزب اللہ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش یا حکومت کی طرف …
حزب اللہ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی کو جنم دے سکتی ہے،امریکا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔15جولائی (اے پی پی):امریکاکے خصوصی ایلچی برائے شام و لبنان تھامس بَرّاک نے کہا ہے کہ حزب اللہ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل سکتی ہے۔العربیہ اردو کے مطابق ترکیہ اور شام کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر ایک بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ لبنانی حکومت بدعنوان نہیں ،حزب اللہ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش یا حکومت کی طرف سے ایسا کوئی اقدام ممکنہ طور پر ملک میں خانہ جنگی کو جنم دے سکتا ہے۔








