صدر رجب طیب اردوان کی سرب صدر سے ملاقات

انقرہ ۔ 11جولائی (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے سرب صدر الیگزنڈر ووجچ سے ملاقات کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول کانگریس مرکز میں منعقدہ 22 ویں عالمی پیٹرول کانگریس میں شرکت کرنے والے جناب اردوان وہاں سے یلدز کے قصرِ مبین تشریف لے گئے۔جہاں پر بند کمرے میں ہونے والی اردوان، ووجچ ملاقات 25 منٹ تک جاری رہی۔ملقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کے …

انقرہ ۔ 11جولائی (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے سرب صدر الیگزنڈر ووجچ سے ملاقات کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول کانگریس مرکز میں منعقدہ 22 ویں عالمی پیٹرول کانگریس میں شرکت کرنے والے جناب اردوان وہاں سے یلدز کے قصرِ مبین تشریف لے گئے۔جہاں پر بند کمرے میں ہونے والی اردوان، ووجچ ملاقات 25 منٹ تک جاری رہی۔ملقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

Leave a Reply