امریکی مارکیٹ میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شدید موسم کے باعث فصل پر منفی اثرات کا امکان ہے۔شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل ستمبر کیلئے مکئی کے سودے 8.5 سینٹ بڑھ کر 4.01 ڈالر فی بشل طے پائے۔نئی فصل کے دسمبر کیلئے سودے 9 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.14 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین …

نیویارک ۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شدید موسم کے باعث فصل پر منفی اثرات کا امکان ہے۔شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل ستمبر کیلئے مکئی کے سودے 8.5 سینٹ بڑھ کر 4.01 ڈالر فی بشل طے پائے۔نئی فصل کے دسمبر کیلئے سودے 9 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.14 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے اگست کیلئے 25.25 سینٹ بڑھ کر 10.26 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔بورڈ میں ستمبر کیلئے گندم کے نرخ15 سینٹ بڑھنے کے بعد 5.50 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply