یورپی یونین ہمارے لیے نا گزیر نہیں ، عوام کی اکثریت اب یورپی یونین میں شمولیت نہیں چاہتی، ترک صدر

انقرہ ۔ 12 جولائی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین یہ کہتی ہے کہ وہ ترکی کو ایک رکن کے طور پر قبول نہیں کر سکتی تو یہ ترکی کے لیے اِطمینان کا باعث ہو گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترکی اپنے پاو¿ں پر کھڑا ہونے کے قابل ہے۔رجب طیب …

انقرہ ۔ 12 جولائی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین یہ کہتی ہے کہ وہ ترکی کو ایک رکن کے طور پر قبول نہیں کر سکتی تو یہ ترکی کے لیے اِطمینان کا باعث ہو گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترکی اپنے پاو¿ں پر کھڑا ہونے کے قابل ہے۔رجب طیب اردوان نے اس بات کی تردید کی کہ ترکی میں 150 صحافیوں کو جیل میں رکھا گیا ہے

Leave a Reply