سینٹ نے متروکہ املاک انتظام (ترمیمی )بل 2024 کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینٹ نے متروکہ املاک انتظام (ترمیمی )بل 2024 کی منظوری دے دی ۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمان احمد خان نے تحریک پیش کی کہ متروکہ املاک انتظام ترمیمی بل 2024 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان …

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):سینٹ نے متروکہ املاک انتظام (ترمیمی )بل 2024 کی منظوری دے دی ۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمان احمد خان نے تحریک پیش کی کہ متروکہ املاک انتظام ترمیمی بل 2024 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

مزید خبریں