سینیٹ کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس ،قانون سازی سمیت بلوچستان واقعے پر بھی گفتگو کی گئی۔کارروائی کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس ،قانون سازی سمیت بلوچستان واقعے پر بھی گفتگو کی گئی۔کارروائی کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں