بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورنس کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 12 جولائی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورنس نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔

Leave a Reply