ٹرمپ جونیئر روسی وکیل سے ملنے کے معاملے سے بے خبر تھے، اگر ایسا ہوا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے روس کی وکیل سے ملنے کے معاملے سے بے خبر تھے تاہم اگر ایسا ہوا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میںکہاکہ میرا خیال ہے کہ 9 جون 2016ءکی ملاقات میں کئی لوگ شامل رہے …

واشنگٹن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے روس کی وکیل سے ملنے کے معاملے سے بے خبر تھے تاہم اگر ایسا ہوا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میںکہاکہ میرا خیال ہے کہ 9 جون 2016ءکی ملاقات میں کئی لوگ شامل رہے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کے بیٹے نے روس کی وکیل نتالیا ویسلنی تسکایا کے ساتھ ملاقات کی تھی تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔

Leave a Reply