کولمبو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ (کل) جمعہ سے 18 جولائی تک ار پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل زمبابوے نے تاریخ میں پہلی بار سری لنکا کو باہمی ون ڈے سیریز میں شکست سے دوچار کیا ہے۔
سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ (کل) سے شروع ہوگا

مزید خبریں