کوئٹہ۔ 13 جولائی (اے پی پی) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی قائد آباد سمیت4 اہلکار شہید جبکہ ڈرائیورزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ سمیت4 پولیس اہلکار سید فضل ربی ، مدثر اور عرفان موقع پر …
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی قائد آباد مبارک شاہ سمیت4 اہلکار شہید ہوگئے
مزید خبریں
کوئٹہ۔ 13 جولائی (اے پی پی) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی قائد آباد سمیت4 اہلکار شہید جبکہ ڈرائیورزخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ سمیت4 پولیس اہلکار سید فضل ربی ، مدثر اور عرفان موقع پر جاں بحق جبکہ ڈرائیوراحمداللہ زخمی ہوگیا۔








