خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 3 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 3 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔ حلف اٹھانے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر طلحہ محمود ،سینیٹر روبینہ خالد اور مسلم لیگ ن کے نیاز احمد …

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 3 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔

حلف اٹھانے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر طلحہ محمود ،سینیٹر روبینہ خالد اور مسلم لیگ ن کے نیاز احمد شامل ہیں۔ چیئر مین سینیٹ اورحکومتی و اپوزیشن ارکان نے نو منتخب ارکان کو مبارکباد دی۔

مزید خبریں