سینیٹ میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں