اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ میں اینٹی ڈمپنگ( ڈیویز )ترمیمی بل 2025 ءپر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
سینیٹ میں اینٹی ڈمپنگ( ڈیویز )ترمیمی بل 2025 ءپر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ میں اینٹی ڈمپنگ( ڈیویز )ترمیمی بل 2025 ءپر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔








