سینیٹ نے پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ پاکستان نیوی( ترمیمی) بل 2025ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان …

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 ءکی منظوری دے دی۔

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ پاکستان نیوی( ترمیمی) بل 2025ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔

 

مزید خبریں