پنجاب سے سینیٹ کے نو منتخب رکن حافظ عبدالکریم نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):پنجاب سے سینیٹ کے نو منتخب رکن حافظ عبدالکریم نے حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پینل آف پریزیڈنگ آفیسرز کے رکن سینیٹر شہادت اعوان نے ان سے حلف لیا جس کے بعد حافظ عبدالکریم نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔سینیٹ کے ارکان نے حافظ عبدالکریم کو مبارکباد دی۔