اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو پینل آف چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ اجلاس کے دوران پنجاب سے نومنتخب سینیٹر نے حلف اٹھا یا،کمیٹیوں کی رپورٹس سمیت بلوچستان واقعے پربھی گفتگو کی گئی۔اجلاس 2ہفتے جاری رہا ۔بعد ازاں پریزائیڈنگ افسر سینیٹر شہادت اعوان نے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک …
سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو پینل آف چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ اجلاس کے دوران پنجاب سے نومنتخب سینیٹر نے حلف اٹھا یا،کمیٹیوں کی رپورٹس سمیت بلوچستان واقعے پربھی گفتگو کی گئی۔اجلاس 2ہفتے جاری رہا ۔بعد ازاں پریزائیڈنگ افسر سینیٹر شہادت اعوان نے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔








