سرینگر ۔ 14 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کے بھارتی دعوے مقبوضہ علاقے میں جاری اسکے فسطائی طرز عمل کے باعث کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری …
سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کے بھارتی دعوے اس کے فسطائی طرز عمل کے باعث کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 14 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کے بھارتی دعوے مقبوضہ علاقے میں جاری اسکے فسطائی طرز عمل کے باعث کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری ایک مبنی برحق جدوجہد کررہے ہیں کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔








