ملک کے ترقی کی جانب گامزن ہونے کا موقع ملتے ہی مفاد پرست آڑے آجاتے ہیں،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد

اٹک ۔ 15جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور ورکرز پرعزم ہیں اور مشکلات سے گھبرانے والے نہیں،جب کبھی بھی ملک کو ترقی کی جانب گامزن ہونے کا موقع ملتا ہے تو مفاد پرست آڑے آجاتے ہیں۔ انہوںنے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو اپنی رہائش گاہ پر اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …

اٹک ۔ 15جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور ورکرز پرعزم ہیں اور مشکلات سے گھبرانے والے نہیں،جب کبھی بھی ملک کو ترقی کی جانب گامزن ہونے کا موقع ملتا ہے تو مفاد پرست آڑے آجاتے ہیں۔ انہوںنے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو اپنی رہائش گاہ پر اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply