- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی)قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اتوارکو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ رواں سال 19 سے28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس مےں عباس زیب،ذیشان زیب، منصور زمان اور عبدالمالک پاکستان کی نمائندگی کرےں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62457
- Advertisement -