جنوبی ایشیاءکے امن کو مسئلہ کشمیر کے باعث خطرات درپیش ہیں، سردار مسعود خان

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاءکے امن کو مسئلہ کشمیر کے باعث خطرات درپیش ہیں، بھارت میں انتہا پسند ہندﺅ جماعت پاکستان دشمنی کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہے ، اب صورتحال یہ ہے کہ بھات کے اندر بھی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے ہندو انتہا پسند تنظیموں نے جینا دو بھر کر …

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاءکے امن کو مسئلہ کشمیر کے باعث خطرات درپیش ہیں، بھارت میں انتہا پسند ہندﺅ جماعت پاکستان دشمنی کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہے ، اب صورتحال یہ ہے کہ بھات کے اندر بھی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے ہندو انتہا پسند تنظیموں نے جینا دو بھر کر دیا ہے ۔ یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق میڈرڈ میں تھنک ٹینک کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیاءکے امن کو مسئلہ کشمیر کے باعث خطرات درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں انتہا پسند ہندﺅ جماعت پاکستان دشمنی کی بنیاد پر ووٹ لیتی ہے ۔ اب صورتحال یہ ہے کہ بھارت کے اندر بھی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے ہندو انتہا پسند تنظیموں نے جینا دو بھر کر دیا ہے ۔

Leave a Reply