صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان کا سپین کے دو بڑے میڈیا گروپس کے دفاتر کا دورہ

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے اپنے دورہ کے دوران سپین کی دو بڑی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقاتوں کے علاوہ دو بڑے میڈیا گروپس کے دفاتر کا دورہ کیا اور اُن کے مدیر حضرات سے ملاقات کر کے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ صدر سردار مسعود خان نے سپین کی سینٹ میں سوشلسٹ …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے اپنے دورہ کے دوران سپین کی دو بڑی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقاتوں کے علاوہ دو بڑے میڈیا گروپس کے دفاتر کا دورہ کیا اور اُن کے مدیر حضرات سے ملاقات کر کے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ صدر سردار مسعود خان نے سپین کی سینٹ میں سوشلسٹ پارٹی کے ترجمان اور پارلیمانی لیڈر سنیٹر او سکرلو پز ، حکومت کی اتحادی جماعت کے سربراہ پبلو یانز سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔ صدر سردار مسعود خان نے ہسپانوی سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے اندر مسئلہ کشمیر اٹھائیں ۔ اور مقبوضہ کشمیر میں اسنانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیا جائے ۔

Leave a Reply