پشاور۔16جولائی (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ملک چلانے اوربلے چلانے میںبہت فرق ہے،بلاجوش جبکہ ملک ہوش سے چلایاجاتاہے،وزیراعظم کونااہل نہ کرنے پرکھلے عام سب کوکرپشن کی اجازت دینے کے بیان پرسپریم کورٹ کوپر ویز خٹک کے خلاف سوموٹوایکشن لیناچاہئے ‘وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے اعلان کئے بغیرصوبے میںکرپشن کی جوگنگابہہ رہی ہے اس سے اللہ تعالیٰ پورے پاکستان کواپنے امان میںرکھے،پرامن، ترقیافتہ اورخوشحال پاکستان کیلئے نوازشریف کاوزیراعظم …
ملک اوربلے چلانے میں بہت فرق ہے،وزیر اعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا جلسہ عام سے خطاب
پشاور۔16جولائی (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ملک چلانے اوربلے چلانے میںبہت فرق ہے،بلاجوش جبکہ ملک ہوش سے چلایاجاتاہے،وزیراعظم کونااہل نہ کرنے پرکھلے عام سب کوکرپشن کی اجازت دینے کے بیان پرسپریم کورٹ کوپر ویز خٹک کے خلاف سوموٹوایکشن لیناچاہئے ‘وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے اعلان کئے بغیرصوبے میںکرپشن کی جوگنگابہہ رہی ہے اس سے اللہ تعالیٰ پورے پاکستان کواپنے امان میںرکھے،پرامن، ترقیافتہ اورخوشحال پاکستان کیلئے نوازشریف کاوزیراعظم رہناناگزیرہے،ملک میںانٹی سی پیک اورغیرجمہوری قوت ایک جمہوری اورپروسی پیک سیاسی جماعت کیخلاف سازش کررہی ہے جوکبھی کامیاب نہیںہوںگی۔ان خیالات کااظہارانہوںنے بازیدخیل میںتقریباً پانچ کلومیٹر سوئی گیس پائپ لائن منصوبے کے افتتاح کے بعدایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








