میاں محمد اظہر، عبدالستار بچانی، سید تنویر الحسن گیلانی اور ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات، سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر، سابق ارکان قومی اسمبلی عبدالستار بچانی، سید تنویر الحسن گیلانی اور ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات، سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے تمام مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کرائی۔