اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینج نے پاناما دستاویزات کیس کی سماعت آج منگل تک ملتوی کردی ۔ عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی عملدرآمد بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید شیخ شامل ہیں۔ پیر کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو پی ٹی آئی کے وکیل …
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینج نے پاناما دستاویزات کیس کی سماعت (کل) تک ملتوی کردی، وزیر اعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینج نے پاناما دستاویزات کیس کی سماعت آج منگل تک ملتوی کردی ۔ عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی عملدرآمد بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید شیخ شامل ہیں۔ پیر کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری ، جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دلائل دیئے ۔








