عمران خان جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتے ہیں،عابد شیر علی

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز جشن کے لئے سارے پاکستان سے ورکرز کو بلایا ہوا تھا، عمران خان جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنا …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز جشن کے لئے سارے پاکستان سے ورکرز کو بلایا ہوا تھا، عمران خان جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی ٹرپل شاہ ہیں وہ قوم کوبتائیں کتنے ارب روپے کے نذرانے چڑھائے جاتے ہیں

Leave a Reply