سال 2023 قومی کمیشن برائے کے لئے جنسی مساوات مقام خواتین رپورٹ آئی سی ٹی قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):سال 2023 قومی کمیشن برائے کے لئے جنسی مساوات مقام خواتین رپورٹ آئی سی ٹی قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔جمعرات کو وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نےایکٹ 2017 کی دفعہ 16 کی ذیلی دفعہ 2 کی مقتضیات کے مطابق سال 2023 کے لئے جنسی مساوات رپورٹ آئی سی ٹی قومی اسمبلی کے سامنے رکھی۔