اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):ینگ پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اور جامعہ دارالعلوم نعیمیہ لاہور کے وفدنے جمعرات کو قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔قومی اسمبلی آمد پرسپیکرقومی اسمبلی نے ینگ پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اور جامعہ دارالعلوم نعیمیہ لاہور کے وفد کا خیرمقدم کیا۔
ینگ پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اور جامعہ دارالعلوم نعیمیہ لاہور کے وفد کا قومی اسمبلی کی کارروائی کا مشاہدہ

مزید خبریں