اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):پروگریسیو کلائمیٹ فائونڈیشن کے طلبا وطالبات نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔مہمانوں کی گیلریوں میں آمد پر سپیکر نے ان کا خیر مقدم کیا ارکان نے بھی ڈیسک بجا کر انہیں خوش آمدید کہا۔
پروگریسیو کلائمیٹ فائونڈیشن کے طلبا وطالبات نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں