قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح تک ملتوی

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو ایوان میں 95 نکاتی ایجنڈا نمٹایا گیا جس کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس بدھ 11بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

مزید خبریں