اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 2 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔حلف اٹھانے والوں میں سینیٹرز اعظم سوات اور مشعال یوسفزئی شامل ہیں۔ چیئر مین سینیٹ اورحکومتی و اپوزیشن ارکان نے نو منتخب …
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 2 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 2 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔حلف اٹھانے والوں میں سینیٹرز اعظم سوات اور مشعال یوسفزئی شامل ہیں۔ چیئر مین سینیٹ اورحکومتی و اپوزیشن ارکان نے نو منتخب ارکان کو مبارکباد دی۔







