اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں اسلامی نظریاتی کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020-21پیش کر دی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
ایوان بالا میں اسلامی نظریاتی کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020-21پیش

مزید خبریں