24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںصحت مند معاشرے کی تشکیل کےلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے...

صحت مند معاشرے کی تشکیل کےلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اور کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنا حکومت اور آرگنائزر کی ذمہ داری ہے ، جان شیر خان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20جولائی (اے پی پی)سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیر خان نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اور نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے ذریعے ہی نئی نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں اور منشات کی لعنت سے بچایا جا سکتا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62962

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں