24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںعارف والا،جشن آزادی 14۔اگست بروزجمعرات کو نہایت ہی ملی جوش و جذبہ...

عارف والا،جشن آزادی 14۔اگست بروزجمعرات کو نہایت ہی ملی جوش و جذبہ کیساتھ منائی جائیگی

- Advertisement -

عارف والا ۔ 13 اگست (اے پی پی):جشن آزادی 14۔اگست بروزجمعرات کو نہایت ہی ملی جوش و جذبہ کیساتھ منائی جائیگی، 78 ویں جشن آزادی منانے کیلئےتحصیل عارفوالا میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی ۔جس میں بچے ٹیبلو، نغمے اور تقاریر ی مقابلوں میں حصہ لیں گے جبکہ اظہاریکہجہتی کے سلسلہ میں ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔ شہر کو، جھنڈیوں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں