اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی میں معمول کا ایجنڈا نمٹائے جانے کے بعد جشن آزادی اور آبادی میں اضافہ کی خطرناک صورتحال پر 2قراردادیں منظور کی گئیں۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی میں معمول کا ایجنڈا نمٹائے جانے کے بعد جشن آزادی اور آبادی میں اضافہ کی خطرناک صورتحال پر 2قراردادیں منظور کی گئیں۔
بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔







