اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے باجوڑ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے واک آئوٹ

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے باجوڑ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے واک آئوٹ کیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن اسد قیصر نے کہا کہ ہم باجوڑ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے واک آئوٹ کرتے ہیں جس کے ساتھ وہ ایوان سے واک آئوٹ کرگئے۔  

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے باجوڑ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے واک آئوٹ کیا۔

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن اسد قیصر نے کہا کہ ہم باجوڑ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے واک آئوٹ کرتے ہیں جس کے ساتھ وہ ایوان سے واک آئوٹ کرگئے۔

 

مزید خبریں