تہران ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سعودی حکام نے ایرانی حاجیوں کے احترام اور سلامتی کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے ہفتہ کو ایرانی خبر رساں ادارہ کے مطابق ایرانی حاجیوں کے سرپرست حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر نے تہران میں محمکہ حج کے اعلی عہدیداروں اور منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ محکمہ حج کے سربراہ کے حالیہ دورہ ریاض اور سعودی وزیر …
سعودی حکام کی ایران کو ایرانی حاجیوں کے احترام اور سلامتی کے تحفظ کی یقین دہانی

مزید خبریں
تہران ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سعودی حکام نے ایرانی حاجیوں کے احترام اور سلامتی کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے ہفتہ کو ایرانی خبر رساں ادارہ کے مطابق ایرانی حاجیوں کے سرپرست حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر نے تہران میں محمکہ حج کے اعلی عہدیداروں اور منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ محکمہ حج کے سربراہ کے حالیہ دورہ ریاض اور سعودی وزیر حج کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں سعودی حکام نے ایک بار پھر اس بات کا یقین دلایا ہے کہ وہ ایرانی حاجیوں کے لیے حج کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے اپنے وعدے پر قائم ہیں








