سرکاری حج سکیم میں 1640 نشستیں باقی ، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی 22 اگست تک جاری رہے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری حج سکیم میں صرف 1640 نشستیں باقی رہ گئی ہیں، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی جمعرات22 اگست تک جاری رہے گی۔ بدھ کو ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بارشوں اور ہنگامی صورتحال کے باعث درخواست گذاروں کو مشکلات کا سامنا ہے،نشستیں مکمل ہونے پر نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی فوری روک …

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری حج سکیم میں صرف 1640 نشستیں باقی رہ گئی ہیں، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی جمعرات22 اگست تک جاری رہے گی۔ بدھ کو ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بارشوں اور ہنگامی صورتحال کے باعث درخواست گذاروں کو مشکلات کا سامنا ہے،نشستیں مکمل ہونے پر نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی فوری روک دی جائے گی۔

مزید خبریں