جاپان تخفیفِ جوہری اسلحہ سے متعلق اجلاس کی میزبانی کرے گا

ٹوکیو۔ 25 جولائی (اے پی پی) جاپان تخفیفِ جوہری اسلحہ سے متعلق اجلاس کی میزبانی کرے گا۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے وزیرِ خارجہ ف±ومیو کِشیدا نے کہا ہے کہ رواں سال تخفیفِ جوہری اسلحہ سے متعلق جاپان کے زیرِ انتظام ہونے والے اجلاس میں حکومتِ جاپان جوہری اور غیر جوہری ممالک سے ماہرین کو مدعو کرے گی۔

Leave a Reply